Friday January 17, 2025

ہم کسی ایم پی اے یا ایم این اے کو فنڈز جاری نہیں کریں گے بلکہ۔۔۔عمران خان نے ایک اور تاریخی اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام کوبہترین بنائیں گے۔ایم پی ایز یا ایم این ایز کوفنڈز نہیں دیں گے۔ضلع ناظم کا براہ راست انتخاب ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کونوکریاں دینی ہیں۔50لاکھ گھر بنائیں گے۔نوجوانوں

کیلئے مہارت سکلز کے پروگرام لیکر آئیں گے۔۔کرکٹ کے گراؤنڈز بنائیں گے۔ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے کام کریں گے۔درخت لگائیں گے۔

FOLLOW US