Tuesday October 22, 2024

عمران خان نے علیم خان کو ایسی وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا کہ جان کرہر کوئی دنگ رہ گیا بڑی خبر آ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ یہ سفید جھوٹ ہے کہ عثمان بزدار کو اس لئے نامز دکیا گیا ہے کہ ان کا تعلق پسماندہ علاقے سے ہے، ایسا نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پروگرام تھنک ٹینک میں میزبان عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کے بارے میں عمران خان کو غلط اطلاعات دی گئی ہیں۔ دوسری خبر ہے کہ عبدالعلیم خان کو سینئر وزیر بنای اجارہ اہے یہ مصلحت پسندی ہے جو ایک لیدر کے شایان شان نہیں۔ عمران خان بہادر آدمی اور کرپشن سے پاک ہیں۔

FOLLOW US