Tuesday October 22, 2024

عمران خان نے وزیر اعظم بنتے ہی جمائمہ خان دل توڑ دیا ایسا کام کر ڈالا کہ جان کر آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے تقریب حلف برداری میں اپنے دونوں بیٹوں اور چاروں بہنوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی ۔ تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کے روز جب ایوان صدر میں عمران خان کی حلف برداری تقریب میں ان کے دونوں بیٹے قاسم خان اور سلمان خان تقریب میں دکھائی نہیں دیئے کیونکہ عمران خان نے خود دونوں بیٹوں کو منع کر دیا تھا جس کے بارے

میں ان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بھی ٹویٹ میں بتایا تھا کہ قاسم خان اور سلمان خان تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے منع کر دیا اس کے علاوہ عمران خان کی چاروں بہنیں بھی ان سے ناراض ہیں ۔ حلیمہ خان ، عظمہ خان ، روبینا خان اور نورین خان نیازی خان کا کہنا تھا کہ انہیں تقریب حلف برداری میں مدعو نہیں کیا گیا

FOLLOW US