Wednesday October 23, 2024

موجیں ہی موجیں، حکومت نے سوموار کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا

قصور(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشدنے معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر27اگست2018ء (بروز سوموار )کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کیمطابق معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کا

 

سالانہ تین روزہ عرس مبارک جو 26تا 28اگست منعقد ہو رہا ہے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشد نے ضلع بھر میں27اگست (بروز سوموار )کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

FOLLOW US