Wednesday October 23, 2024

عمران خان حلف برداری کی تقریب میں موجود۔۔۔ مگر بشریٰ بی بی اس وقت کہاں ہیں ؟ ناقابل یقین تصاویر سامنے آ گئیں تصویر نے دھوم مچا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نومنتخب وزیراعظم عمران خان تقریب حلف برداری کیلئے بنی گالہ سے ایوان صدرروانہ ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تقریب حلف برداری میں شرکت

کیلئے ایوان صدر پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم سخت سکیورٹی میں تقریب حلف برداری کیلئے ایوان صدر روانہ ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پہلے ہی ایوان صدر پہنچ گئی ہیں۔

 

 

FOLLOW US