Thursday October 24, 2024

کھلاڑی بھی کپتان کے نقش قدم پر ۔۔۔۔ عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے کے اعلان کے بعد گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے شاندار اعلان کر دیا

پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان نے کہا کہ اگر میں گورنر بنا تو میں گورنر ہائوس میں نہیں رہوں گا‘ گورنر ہائوس پشاور یونیورسٹی یا پارک بن سکتا ہے حکومت اور پارٹی مل کر فیصلہ کرے گی۔ شاہ فرمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں

گورنر ہائوس استعمال نہیں کروں گا۔ اگر میں گورنر بنا تو میں گورنر ہائوس میں نہیں رہوں گا۔ گورنر ہائوس کے خرچے کم اور اس کا وی آئی پی کلچر کا سمبل ختم ہوجائے گا۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے بعد اپوزیشن کا شیرازہ بکھر جائے گا وزیراعظم کے الیکشن میں متحدہ اپوزیشن اکٹھی نہیں ہو گی میاں شہباز شریف وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔ وہ بدھ کے روز پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج اپوزیشن اتحادکا آخری دن ہے پھر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا خدا حافظ ہو گا۔ نواز شریف خود کمپین کرتے تو شاید ان کے لئے بہتر ہوتا، عمران خان نے حلف نہیں لیا اور ابھی سے مسلم لیگ والے احتجاج کر رہے ہیں، 126 دن کا دھرنا کرنا آسان کام نہیں لکشمی چوک تک چیخیں جائیں گی۔ تھوڑا انتظار کرلیں جو وزارت ملی قبول ہوگی۔ شہباز شریف کا ہلکا پھلکا احتجاج ہمیں منظور ہے وہ ایسا کریں گے تو جمہوریت کا حسن ہے۔شیخ رشید نے کہاکہ میں بغیر حلف کے بھی عمران کے ساتھ ہوں، یہ بڑی امتحان والی حکومت ہے۔

میں کہتاتھا عمران خان اکیلا حکومت بنائے گا تو کوئی نہیں مانتا تھا،مجھے اللہ سے امید ہے اپوزیشن اکٹھی نہیں ہوگی اللہ کو منظور ہوا تو عمران خان کی حکومت
5 سال پورے کرے گی۔انہوں نے کہاکہ اگر فاٹا کے ارکان نے اپوزیشن کو ووٹ دیاتو جمہوریت خطرہ میں پڑ جائے گی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے بعد اپوزیشن کا شیرازہ بکھر جائے گا وزیراعظم کے الیکشن میں متحدہ اپوزیشن اکٹھی نہیں ہو گی میاں شہباز شریف وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔ وہ بدھ کے روز پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج اپوزیشن اتحادکا آخری دن ہے پھر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا خدا حافظ ہو گا۔ نواز شریف خود کمپین کرتے تو شاید ان کے لئے بہتر ہوتا، عمران خان نے حلف نہیں لیا اور ابھی سے مسلم لیگ والے احتجاج کر رہے ہیں، 126 دن کا دھرنا کرنا آسان کام نہیں لکشمی چوک تک چیخیں جائیں گی۔ تھوڑا انتظار کرلیں جو وزارت ملی قبول ہوگی۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے بعد اپوزیشن کا شیرازہ بکھر جائے گا وزیراعظم کے الیکشن میں متحدہ اپوزیشن اکٹھی نہیں ہو گی میاں شہباز شریف وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔

FOLLOW US