Thursday October 24, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹوں کی گنتی کے دوران پی ٹی آئی اراکین اور کپتان کیا کام کرتے رہے؟ دھواں دار خبر نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے۔

وہ بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ اور نتیجے کے اعلان تک ایوان میں موجود رہے ،ْاس دوران پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں شاہ محمود قریشی،، فواد چوہدری، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں اور بات چیت کے علاوہ وہ ہاتھ میں تسبیح لئے رہے ،ْخواجہ آصف سمیت کئی مرد و خواتین ارکان اسمبلی کے ہاتھ میں تسبیح تھی ۔

FOLLOW US