Friday October 25, 2024

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ، قومی اسمبلی سے بڑا اعلان ہوگیا

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ، قومی اسمبلی سے بڑا اعلان سامنے آگیا۔۔۔۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔ جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔ دس بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہوا جس میںسابق صدر آصف علی زرداری نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا ۔ جس کے بعد مسلسل کئی گھنٹے تک ووٹنگ ہوتی رہی ۔ اب کچھ ہی دیر بھی کامیاب امیدوار کا اعلان کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ پی ٹی

آئی کے اسد قیصر اور متحدہ اپوزیشن میں کانٹے کا مقابلہ ہے ۔

FOLLOW US