Friday October 25, 2024

بریکنگ نیوز! اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا انتخاب کر لیا گیا

پشاور (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مشتاق غنی سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئے انہوں نے متحدہ اپوزیشن کے لائق محمد کو شکست دی۔نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے سپیکر کے امیدوار مشتاق غنی نے متحدہ اپوزیشن کے لائق محمد کو

شکست دیدی۔ایوان میں سپیکر کے انتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری کی گئی،خیبر پختونخوا کے112میں سے 109 ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کئے۔تحریک انصاف کے مشتاق غنی 81——————————-بریکنگ نیوز! اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا انتخاب کر لیا گیا ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے لائق محمد نے 27 حاصل کئے۔

FOLLOW US