Friday October 25, 2024

حکومت سازی میں مدد لینے کیلئے عمران خان نے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین شخصیت کو ہنگامی طور پر بنی گالہ طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما اسد عمر کو بنی گالہ بلا لیا،ملاقات میں حکومتی پالیسیوں پر مشاورت ہو گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے احمربلال صوفی اور پارٹی رہنما ارشد داد بھی ملاقات کریں گے ۔اس

کے علاوہ عمران خان جی ڈی اے کی رہنمافہمیدہ مرزا سے بھی ملیں گے ۔چیئرمین تحریک انصاف سے غلام بی بی بھروانہ، اشتیاق عمر اور باسط بخاری کی بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

FOLLOW US