Friday October 25, 2024

’’ یار یہ سبز رنگ کے کپڑے پہنے کون بیٹھی ہے۔۔۔۔؟‘‘ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ڈوپٹہ لیے بیٹھی ایک خاتون رُکن کو دیکھ کر جب کسی نے حامد میر سے یہ سوال کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

’’ یار یہ سبز رنگ کے کپڑے پہنے کون بیٹھی ہے۔۔۔۔؟‘‘ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ڈوپٹہ لیے بیٹھی ایک خاتون رُکن کو دیکھ کر جب کسی نے حامد میر سے یہ سوال کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ دنگ کر ڈالنے والا انکشاف ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )15 ویں قومی

اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہو اس جس دوران انہوں نے تمام نئے منتخب ہونے والے اراکین سے حلف لیا جس کا آغاز قومی ترانے اور تلاوت سے ہوا جس کے بعد نعت بھی پڑھی گئی اور اس دوران پی ٹی آئی کی رہنما شریں مزاری سر پر دوپٹہ لے کر بیٹھی رہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر بھی قومی اسمبلی کی حلف برداری کے اجلاس میں شریک تھے جہاں انہوں نے مختلف چیزوں کا مشاہدہ کیا اور ان میں سے ایک انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر دی ہے ۔حامد میر کاکہناتھا کہ قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں بیٹھے ہوئے کسی نے مجھ سے پوچھا کہ یہ سبز رنگ کے لباس میں ملبوس سر پر دوپٹہ لیے ہوئے موجود خاتون کون ہیں ؟ میں مسکرایا اور کہا کہ یہ واحد شیریں مزاری ہیں جو کہ نعت کے دوران سر پر دوپٹہ لیے بیٹھی ہیں ۔

FOLLOW US