Friday October 25, 2024

عمران خان کا اسمبلی پہنچتے ہی ایسی چیز ادھار مانگ لی کہ سن کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان سمیت نومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھاچکے ہیں۔ عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں بنی گالہ سے قومی اسمبلی لایا گیا جہاں آتے ہی اسمبلی کے اہلکار انہیں ایک مخصوص جگہ پر لے گئے اور ان کی تصاویر بنائیں۔میڈیا

رپورٹس کے مطابق نومنتخب ارکان کے اسمبلی کارڈ کیلئے پورا فوٹو سٹوڈیو تیار کیا گیا تھا ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسمبلی پہنچے تو انہوں نے صرف شلوار قمیض پہن رکھی تھی اس موقع پر فوٹو گرافر نے اپنی واسکٹ اتار کر عمران خان کو پہنائی اوران کا پوز درست کراتا رہا۔

FOLLOW US