Friday October 25, 2024

آرمی چیف نے بھی وہ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا جو عمران خان نے شروع کیا تھا، پوری قوم داد دے گی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ شجرکاری مہم کاافتتاح کریں گے، مہم کانام”سرسبزوشاداب پاکستان”رکھاگیاہے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج قومی شجرکاری مہم میں بھرپورشرکت کر ے گی،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ شجرکاری مہم کاافتتاح کریں گے جس کے تحت ابتدائی طورپرآج سے ملک بھرمیں 20 لاکھ پودے لگائے جائیں گے اور مون سون میں پاک فوج شجرکاری مہم کے تحت ملک بھرمیں ایک کروڑپودے لگائے گی۔

FOLLOW US