Saturday October 26, 2024

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کون ہو گا؟ عمران خان نے ایسی شخصیت کو نامزد کر دیا کہ انصافی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

پشاور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے اکبر ایوب کو سپیکر خیبر پی کے اسمبلی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔مقامی اخباری ذرائع کے مطابق فیصلہ تحریک انصاف خیبر پی کے کی قیادت کے اجلاس میں کیا گیا۔ اکبر ایوب مانسہرہ سے رکن خیبر پی کے منتخب ہوئے ہیں۔یادرہے کہ تحریک انصاف کے سابق دور حکومت میں اسد قیصر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی تھے لیکن اب انہیں وفاق میں لے جایا گیا اور قوی امکان ہے کہ قومی اسمبلی کے نئے سپیکر وہی ہوں گے ۔

FOLLOW US