Saturday October 26, 2024

انتہائی تشویشناک خبر شدید بارشوں کا سلسلہ محکمہ موسمیات نے خوفناک پیشگوئی کر دی

بالاکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ہزارہ ڈویژن میں آئندہ چند روز کے دوران مزید بارشوں ہی بارشوں کی پیش گوئی کیساتھ کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگاتاہم ہزارہ ڈویژن سمیت ،قلات، مالاکنڈ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان ہے،آئندہ ہفتے سے ہزارہ ڈویژن میں بارشیں

ہی بارشیں ہونگیں،محکمہ موسمیات کی اس بڑی پیش گوئی کے بعد انتظامی سطح پر حفاظتی اقدامات کیلئے سر جوڑ لیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرات سے بچا جاسکے

FOLLOW US