Saturday October 26, 2024

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف نے ایسی شخصیت کو صدر مملکت بنانے کا فیصلہ کر لیا کہ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے عارف علوی کوصدر پاکستان کے عہدہ کے لئے نامزد کر لیا ہے عمران خان نے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق عارف علوی جو حال میں کراچی کے حلقہ این اے 247 سے

رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے انہیں صدر پاکستان بنایا جائے گا موجودہ صدر ممنون حسین کی عہدہ کی مدت 8 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے ۔صدر کے لئے پی ٹی آئی نے ن لیگ کی طرح اردو اپیکنگ رہنما کا انتخاب کیا ہے ۔ ڈرائع کے مطابق نئے صدر کا انتخاب آیندہ ماہ کے پہلے ہفتے کیا جائے گا ۔عارف علوی کی نامزدگی اعلان شیڈول جاری کرتے ہی کر دیا جائے گا ۔ پارٹی میں عارف علوی کو عہدہ صدارت کے لئے نامزد کئے جانے کے فیصلے کو سراہا گیا۔ عارف علوی پی ٹی آئی کے پرانے کارکن اور کراچی میں پی ٹی آئی کے صدر بھی رہے ہیں اور پارٹی میں ان کی گراں قدر خدمت ہیں دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق گل ظفر خان کی سوشل میڈیا پر چائے بناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس سے یہ تاثر عام ہوا تھا کہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والا ظفر علی خان ایک چائے والا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق باجوڑ سے منتخب ہونے والے گل ظفر خان دراصل ایک کروڑ پتی شخصیت ہیں جنھوں نے الیکشن کمیشن میں 3 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔گل ظفر کی جانب سے

جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ان کے اثاثوں میں ایک کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد شامل ہے جب کہ ان کے پاس ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے 2 گھر اور زرعی زمین بھی ہے۔گل ظفر خان ایک نام کسٹم پیڈ گاڑی، 10 تولہ سونے کے مالک ہیں جب کہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں 20 لاکھ روپے ہیں اور 10 مالک روپے مالیت کا گھریلو سامان ہے۔نومنتخب رکن قومی اسمبلی ظفر خان گارمنٹس کے کاروبار سے وابستہ ہیں اور ان کے کل اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 14 لاکھ 80 ہزار روپے ہے ۔ گل ظفر کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ان کے اثاثوں میں ایک کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد شامل ہے جب کہ ان کے پاس ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے 2 گھر اور زرعی زمین بھی ہے۔گل ظفر خان ایک نام کسٹم پیڈ گاڑی، 10 تولہ سونے کے مالک ہیں جب کہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں 20 لاکھ روپے ہیں اور 10 مالک روپے مالیت کا گھریلو سامان ہے۔نومنتخب رکن قومی اسمبلی ظفر خان گارمنٹس کے کاروبار سے وابستہ ہیں اور ان کے کل اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 14 لاکھ 80 ہزار روپے ہے

FOLLOW US