Saturday October 26, 2024

تبدیلی تو آگئی کیونکہ اسمبلیوں میں 57نئے چہرے آگئے یہ لوگ کون ہیں اور ان کے آنے سے کس کی اجارہ داری تبدیل ہو گئی دھماکے دار خبرآگئی

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوام نے 35سال بعد قومی اسمبلی ملک کی چاروں اسمبلیوں میں پرانے فرسودہ نظام کے خا تمے کے لیے 57 چہرے تبدیل کر دیے نوجوان نئی قیادت سا منے آ گئی جو پورے جوش جزبے سے ملک کی حا لت سنوارنے کا عہد رکھتی ہے تفصیلات کے مطا بق عوام نے پاکستان کی 35سا لہ تاریخ بدل دی نیشنل اسمبلی سمیت چاروں اسمبلیوںمیں 57فیصد نوجوان اور نئی قیادت کو منتخب

کر کے ملک کی تقدیر بدلنے کا ٹاسک دیکر 2 خاندا نوں کی اجارہ داری ہمیشہ کے لیے ختم کر دی عوام نے پی ٹی آئی پر گہرا اعتماد کر کے عمران خاں کو عوام کی تقدیر بدلنے کا موقہ دیکر اعتماد کا اظہار کر دیا ملک بھر کے عوام کی نظریں اب پی ٹی آئی پر لگ گئیں ۔

FOLLOW US