Saturday October 26, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہو گا ؟ عمران خان کے پاس موجود ناموں کی فہرست میں سب سے اوپر کس کا نام ہے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے منصب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی فہرست میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے ان مخدوم ہاشم کوان بخت کا نام سر فہرست آگیا ہے جو جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے منتخب ہوئے۔ وہ جنوبی پنجاب محاذ میں تھے

اور اپنے بھائی بختیار خسرو کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔ مخدوم ہاشم جوان بخت نے کامرس میں گریجوایشن کی پچھلے سیشن میں وہ پنجاب اسمبلی کی نیشنل فنانس کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے 20ایم این ایز،ایم پی ایز اور رہنماووں میں حیران کن طور پر رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے جنوبی پنجاب صوبہ محاز کے سربراہ مخدوم خسرو بختیار کے حقیقی بھائی ایم پی اے مخدوم ہاشم جواں بخت اور اور انکے قریبی ساتھی ایم پی ایز محمد نواز خان رند اور رئیس محبوب احمد کا نام شامل نہیں ہے جسے سیاسی حلقوں مین بڑی حیرت سے دیکھا جا رہا ہے۔قبل ازیں توقع ظاہر کی جا رہی تھی کہ مخدوم خسرو بختیار گروپ سے تعلق رکھنے والے دو یا تین ایم پی ایز کے علاوہ رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے مزید دو ایم پی ایز بھی گزشتہ روز انکے ہمراہ پی ٹی آئی میں شامل ہونگے لیکن اسکے برعکس انکے حقیقی بھائی نے ابھی تک پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ضلع رحما یارخان مں کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔

آج سکروٹنی کا عمل بھی مکمل ہو جائے گا۔ضلع بھر سے قومی کے 99 اور صوبائی اسمبلی کے 240 کے قریب امدمواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہںہ۔ معروف سامسی پارٹوئں کے علاوہ بھاری تعداد مںم آزاد امد واروں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔سکروٹنی مںا ابھی تک کسی اہم امد وار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اطلاع نہں ملی۔ البتہ مخدوم سدم مرتضی محمود کے حلقہ پی پی 263 کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا خدشہ تھا اس لئے انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہںق۔قومی اسمبلی کے امدذواران مخدوم خسرو بختا ر، مخدوم شہاب الدین، مااں امتایز احمد، چودھری جاوید اقبال وڑائچ، مایں عامر شہباز اور صوبائی اسمبلی کے امدرواران چودھری محمد شفقب، چودھری آصف مجد ، چودھری محمود الحسن چمہذ، چودھری عمر جعفر، سردار محمد صفدر کانجو، مخدوم عثمان محمود کے کاغذات نامزدگی منظور ہو چکے ہںف۔

FOLLOW US