Sunday October 27, 2024

جعلی مینڈیٹ والے وزیراعظم کوتسلیم نہیں کریں گے۔۔حلف اٹھانے سے قبل ہی بری خبر ، بڑی بغاوت ہو گئی

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)مو لانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے، جعلی مینڈیٹ والے وزیراعظم کوتسلیم نہیں کریں گے۔دنیا نیوز کے مطابق ایم ایم اے کے رہنما مو لانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات کرانے

میں ناکام رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج کیخلاف ہیں، جعلی مینڈیٹ والے وزیراعظم کوتسلیم نہیں کریں گے، پیپلزپارٹی واضح کرے کون میرے موقف سے متفق نہیںہے۔

FOLLOW US