Sunday October 27, 2024

کس کس کو کونسی وزارت ملے گی؟ خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ نے اپنی کابینہ کا انتخاب کر لیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل کر لی گئی اور نامزدوزیراعلیٰ محمودخان نے کابینہ کیلئے متوقع کھلاڑی چن لیے ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت 10 وزراپہلے مرحلے میں حلف اٹھائیں گے جبکہ عاطف خان اورشہرام ترکئی کوبھی رام کرلیاگیاہے۔کابینہ میں عاطف خان اورشہرام

ترکئی کوسینئروزارت کاقلمدان دینے پراتفاق ہو گیا ہے،مشتاق غنی،تیمورسلیم جھگڑا،سلطان محمد،اشتیاق ارمڑکے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ ضیااللہ بنگش،امجدعلی،ملک قاسم،ہمایوں خان کوبھی شامل کئے جانے کاامکان ہے۔

FOLLOW US