Sunday October 27, 2024

کلبھوشن یادیو کی پھانسی یقینی! چیف جسٹس خود میدان میں آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے بین الاقومی لا اٹارنی جنرل بیرسٹر خاور قریشی نے ملاقات کی جس پر بیرسٹر خاور قریشی بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوسی کلبھوشن یادیو کے کیس کے بارے میں بریفنگ دی۔اس موقع پرچیف جسٹس

ثاقب نثار اور بین الاقومی لا اٹارنی نے باہمی دلچسپی اورعدالتی امورپربھی بات چیت کی۔واضح رہے کہ بیرسٹرخاورکلبھوشن یادیوکے معاملے میں عالمی عدالت میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

FOLLOW US