Monday October 28, 2024

سپیکر پنجاب اسمبلی کون بننے والا ہے ؟ نام فائنل ہوگیا

لاہور () پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر پرویز الٰہی کا نام فائنل کر دیا ہے پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے سپیکر شپ کیلئے ملنے والے گرین سگنل کے بعد پرویز الٰہی نے پنجاب کے نومنتخب اراکین اسمبلی سے رابطے تیز کر دئیے ۔پی ایم ایل ق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کے آزاد اراکین کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ

ن کے اراکین اور خصوصی طو رپر پاکستان مسلم لیگ ن میں قائم فاروڈ بلاک کے اراکین سے بھی رابطے کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی کے ان رابطوں کا مقصد پنجاب اسمبلی کی سپیکر شپ کیلئے ہونے والے انتخابات میں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنا ہے۔

FOLLOW US