اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک اانصاف نے مرکز میں حکومت سازی کےلئے نمبر گیم میں کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کر رکھا ہے ۔ لیکن دوسری جانب جہانگیر ترین بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے بھی حمایت حاصل کرنے کےلئے رابطے برقرار
رکھے ہوئے ہیں ۔ سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ اخترمینگل کے ساتھ رابطہ چاہے جہانگیر خان ترین کریں یاپھر مولانا فضل الرحمان ۔ اختر مینگل ایک ہی چیز کا تقاضا کرتے ہیں ۔ اور وہ ہیں لا پتہ افراد ۔ ان کی یہی ڈیمانڈ ہے کہ جس کو بھی ان کی حمایت چاہیے وہ ان کو لاپتہ افراد لا کر دے۔حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان کو چاہیے تھا کہ جہانگیر ترین کو بھیجنے کی بجائے اختر مینگل کے پاس خود جاتے۔
اب میرا جتنا بھی وقت رہ گیا ہے وہ میں ۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے دبنگ اعلان کر ڈالا