Thursday October 31, 2024

اگر تحریک انصاف نے کراچی میں صرف یہ ایک کام کر دیا تو پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی ، میئر کراچی وسیم اختر نے کپتان کو بڑے کام کا مشورہ دے ڈال

کراچی (ویب ڈیسک )میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ اگر تحریک انصاف نے پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنایا تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت پر بھی دباﺅ پڑے گا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہاہے

کہ جہاں تک مینڈیٹ کا تعلق ہے ہم الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں اور کر بھی رہے ہیں۔ عمران خان نے بھی ہمارے ساتھ حلقے کھولنے کی بات پر اتفاق کیاہے ۔عمران خان نے میرے اوپر کرپشن کے الزاما ت کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی ۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اختیارات صوبائی معاملہ ہے ۔پولیس میں اصلاحات کی ضرورت ہے ۔ اگر تحریک انصاف نے پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنایا تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت پر بھی دباﺅ میں اضافہ ہو گا ۔

’’ عمران ایک عظیم انسان ہے جو۔۔۔۔۔‘‘ سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

پنجاب، کے پی کے ،بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کون ہونگے اور کپتان کی کابینہ کے کھلاڑیوں میں کون کون سا نام شامل ہوگا ؟ عمران خان نے دھماکے دار فیصلہ کر لیا

FOLLOW US