اسلام آباد (ویب ڈیسک) اٹارنی جنرل خالد جاوید نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق، خالد جاوید ایک سے دو روز میں استعفی حکومت کو بھجوا
دینگے۔خالد جاوید کہتے ہیں کہ انکو نگران حکومت نے تعینات کیا تھا۔ نئی حکومت کی صوابدید ہے وہ کسے تعینات کرتی ہے۔اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کے مستعفی ہونے کے بعد خالد جاوید کو اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق وہ ایک ایک دو روز میں استعفیٰ حکومت کو بھجوا دیں گے حالس جاوید کا کہنا تھاکہ انہیں نگران حکومت نے تعینات کیا تھا۔ نئی حکومت کی صوابدید ہے کہ کسی کو تعینات کرتے ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا اور کہا ہے کہ مجھے نگران حکومت نے تعینات کیا تھا نئی حکومت مرضی کا اٹارنی جنرل تعینات کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے ک ہ انہیں نگران حکومت نے ا س عہدے پر تعینات کیا تھا‘ آئندہ حکومت کی مرضی ہے کہ وہ کسے اس عہدے پر کس کو تعینات کرتی ہے۔ میں آج یا کل اپنا استعفیٰ جمع کروادوں گا۔