فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سا بق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے ،تفصیل کے مطا بق سا بق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عابد شیر علی نے ریٹر نگ آفیسر کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دے رکھی ،گز شتہ روز دونوں فرقین کی موجودگی میں بیلٹ با کس کھو لے گئے دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی کے فرخ حبیب فا تح قرار پا ئے وفاقی وزیر مملکت دوبارہ گنتی کی پر چی لیکر چلتے بنے۔