Wednesday November 6, 2024

عمران خان کے وزیراعظم بنتےہی برطانیہ نے بھی بڑا پیغام بھجوا دیا، جمائمہ بھی خوش ہو جائیں گی

لندن (نیوزڈیسک)برطانونیہ کے نئے وزیر خارجہ جریمی ہنٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل خوش آیندہے، انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے جاری ایک بیان میں برطانوی وزیر خارجہ جریمی ہنٹ کا کہنا ہے کہ میڈیا پر دباؤ کی رپورٹس اور کالعدم گروہوں سے منسلک

جماعتوں کے الیکشن لڑنے پر تحفظات ہیں، تاہم خوش ٓائند بات یہ ہے کہ پاکستان نے انہیں قبول نہ کیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اقدامات قابل تعریف تھے، اب منتخب نمایندوں کی ذمے داری ہے کہ وہ اقتدار کی کامیاب منتقلی کیلئے مل کر کام کریں۔

FOLLOW US