Thursday November 7, 2024

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے مقابلے میں عبرتناک شکست کا سامنا ، نتائج نے حیران کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اسلام آباد میں بھی کامیاب ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 اسلام آباد سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 92891 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، جبکہ سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد

خاقان عباسی 44314 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ابھی تک موصول ہونے والے نتائج میں تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 100 سے زائد نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ مسلم لیگ ن نے 66 جبکہ پیپلز پارٹی 34 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔

FOLLOW US