اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سالوں کی رفاقت کا شرمناک اختتام ۔۔ مسلم لیگ نے نے چوہدری نثار پرگھنائونا الزام لگا دیا ۔۔ جانتے ہیں کیا کہا ؟مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ وہ بھگوڑے ہیں۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بغاوت بہادر لوگ کرتے ہیں ،چوہدری نثاربھگوڑے ہیں جو دم دبا کر بھاگ گئے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کرپشن پر نہیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کیا گیا ،نواز شریف کی بیٹی اور داماد کو بھی جیل میں ڈال دیا گیا ۔واضح رہے کہ پرویز رشید چوہدری نثار کے مخالف لیگی امید وار قمر السلام کی انتخابی مہم بھی چلا رہے ہیں ۔سالوں کی رفاقت کا شرمناک اختتام ۔۔ مسلم لیگ نے نے چوہدری نثار پرگھنائونا الزام لگا دیا ۔۔ جانتے ہیں کیا کہا ؟