Sunday January 19, 2025

عمران خان پر خود کش حملے کا خطرہ! انصافیوں کیلئے تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ جو قبل از الیکشن دھاندلی کا رونا رویا جا رہا ہے ،مجھے پوری گیم کا پتہ ہے ،ایک غیر ملکی مخلوق ہے جو اندرونی مافیا کے ساتھ ملی ہوئی ہے،اس غیر ملکی مخلوق کے بارے میں جلسے میں بتاؤں گا ۔ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے پچھلی بار دھاندلی کے ریکارڈ بنائے ،آج وہ دھاندلی کا

 

شور کر رہے ہیں ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ پر بھی کل خود کش حملوں کی تھریٹ تھی لیکن میں رسک لے کر بنو ں اور کرک گیا کیونکہ یہ الیکشن پاکستان کے لیے تاریخی الیکشن ہے ۔

FOLLOW US