لاہور(ویب ڈیسک)ایف آئی آے نےآصف زرداری اور فریال تالپور کو مفرور مجرم قرار دے دیا گیا۔ایف آئی اے نے نجی بینک کے چیئرمین سمیت 20 افراد کو مفرور قرار دے دیا۔ حسین لولائی اور دیگرکیخلاف مقدمے میں دونوں کو مفرور قرار دے دیا گیا۔ایف آئی اے نے کہا ہے کہ
ملزمان کو اربوں کے الزام میں مفرور قرار دے دیا گیا ۔واضح رہے کہ کچھ دن پہلے کرچی میں نجی بینک کے سکیڈل میں ایف آئی اے نے حسین لولائی کو گرفتار کر لیا تھا،جن کو آصف زرداری کا قریبی ساتھی بتایا گیا۔نیب کا کہنا تھا کہ حسین لولائی آصف زرداری اور فریال تالپور کا فرنٹ کا فرنٹ مین ہے۔جس کی وجہ سے نیب نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالا تھا لیکن بعد میں سپریم کورٹ کے حکم پر نام ای سی ایل سےنکال دیا گیا تھااورچیف جسٹس ثاقب نثار نے آصف زرداری کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا ۔لیکن آصف زرداری پیش نہ ہوئے۔جس وجہ سےآج ایف آئی اے نےنجی بینک کے چیئرمین سمیت 20 افراد کو مفرور قرار دے دیا گیا ہے۔ان میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام بھی شامل ہے۔
نواز شریف کو جیل سے کیسے نکالیں گے؟ شہباز شریف نے حکمت عملی تیار کر لی