Saturday November 16, 2024

بریکنگ نیوز! فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے امیدوار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

فیصل آباد(نیوزڈیسک) بریکنگ نیوز! فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے امیدوار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی. قومی و صوبائی اسمبلی سے آزاد امیدور محمد احمد مغل نے خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 103 اور صوبائی حلقے پی پی 103 سے آزاد امیدور محمد احمد مغل نےمبینہ

طور پر خودکشی کرلی۔پولیس کاکہنا ہےکہ احمد مغل کا بیٹوں سے جھگڑا ہوا تھا جس پر انہوں نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔۔پولیس کےمطابق احمد مغل پک اپ کے نشان پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑرہے تھے۔

FOLLOW US