Friday September 20, 2024

مسلم لیگ (ن”) کے ” نیا باپ ” ڈھونڈنے کے طعنے پر حامد میر کا صبر جواب دے گیا ایسا طعنہ دے مارا کہ جان کر آپ بھی قہقہے لگانا شروع ہوجائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے ” باپ بدلنے ” کا مشورہ دینے والوں کو کھری کھری سنادیں ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسین عارف نامی مسلم لیگ (ن) کے ایک حمایتی نے صحافی حامد میر کو ٹویٹ کی جس میں لکھا تھا


“نیا باپ ڈھونڈ لو میر “”
جس پر سیخ پاہو کر معروف ملکی صحافی نے جواب دیا کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ میرا باپ جنرل ضیا سے لڑتے لڑتے مارا گیا۔ جنرل ضیا کو کون کون اپنا باپ کہتا تھا یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ۔ باپ میں نے نہیں تم لوگوں نے بدل لیا ہے۔

 

 

FOLLOW US