Saturday September 21, 2024

“عمران نیازی یہ شرمناک کام بھی کرتے رہے” عائشہ گلا لئی کا بے ہودہ میسجز کے بعد کپتان پر ایک اور الزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور شاہد خاقان عباسی کے علاوہ عائشہ گلا لئی کے بھی حلقہ این اے 53سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کر دیا گیا ہے جس پر رد عمل دیتے ہوئے عائشہ گلا لئی نے ایک بار پھر سارا غصہ عمران خان پر نکال دیا ہے ۔ میڈیا کو دیے گئےاپنے ایک بیان میں تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا کہ میرا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ، میرے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئے گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں 18 لاکھ کی آمدنی میں پارلیمنٹ کی وہ تنخواہ ظاہر کی جو انہوں نے ایوان میں آئے بغیر وصول کی ۔

FOLLOW US