Sunday September 22, 2024

مسلم لیگ (ن) پر بجلی گرا دی گئی نگران حکومت نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کے فنڈز روک دیے ایسی وجہ سامنے آگئی جس کا شہبازشریف کو وہم و گمان بھی نہ تھا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کو بڑا جھٹکا،شہبازشریف کا خواب ٹوٹ گیا،نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا،دھماکہ خیز احکامات جاری، تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ضیا حیدر رضوی نے کہا منصوبے کے لیے مزیدفنڈز جاری نہیں کرینگے ،مزید فنڈزآنے والی منتخب حکومت کرے گی،نگران حکومت انتخابی اخراجات کے لیے ہی صرف فنڈز جاری کرے

FOLLOW US