Sunday September 22, 2024

“جب چودھری نثار اپنی پارٹی سے غداری اور سازشیں کررہے تھے تو میں نے یہ کام کیا تھا ” پرویز رشید چودھری نثار کے خلاف ایک بار پھر کھل کر میدان میں آگئے، دھماکے دار بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چودھری نثار کی جانب سے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑنے کا اعلان ہوتے ہی سابق وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید بھی کھل کر ان کے خلاف میدان میں اتر آئے ہیں۔ انھوںنے انکشا ف کیا کہ انھوںنے مسلم لیگ (ن) کو چودھری نثار کی سازشوں سے بچانے کےلئے اپنی وزرات کی قربانی دی ۔ وہ انھیں نوازشریف سے دور نہیں کرسکتے ۔ جب چودھری نثار اپنی ہی

پارٹی سے غداری اور سازشیں کر رہےتھے تو یہ مریم نواز ہی تھیں جنھوںنے مسلم لیگ (ن) کو سہارا دیا ۔ انہو ںنے کہا کہ چوہدری نثار نے ن لیگ کی اینٹیں لگائیں نہ ہی چوری کر سکے ۔

FOLLOW US