Sunday September 22, 2024

پولیس نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف کارروائی کر ڈالی، تصاویر منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا موٹر وے پولیس نے چالان کر ڈالا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاہور راوی ٹول پلازہ کے قریب سا بق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کو تیز رفتاری کے باعث موٹر وے پولیس کی جانب سے 750روپے چالان کر دیا گیا ۔ گاڑی کو

سابق وزیراعظم کا ڈرائیور سید مقصود چلا رہا تھا۔ موٹر وے پولیس اہلکار چالان کرنے کے بعد سابق وزیر اعظم کے ساتھ تصاویر بھی بنواتے رہے۔

FOLLOW US