Monday September 23, 2024

نہ مسلم لیگ (ن) نہ پیپلزپارٹی نہ ق لیگ تحریک انصاف کی اہم وکٹ ایک ایسی سیاسی جماعت نے گرا دی کہ کپتان بھی حیران پریشان

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان نے راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کی ایک وکٹ گرادی تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے رہنما مولانا محمد عبداللطیف قادری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے ضلعی سیکرٹری جنرل سید شاہد گیلانی اور سیکرٹری اطلاعات ملک عبدالصبور نے اپنے سینکڑوں وں ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف سےمستعفی ہو کر تحریک لبیک ی رسول اللہ پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے مولانا محمد عبداللطیف قادری نیسید شاہد گیلانی اور سیکرٹری اطلاعات ملک عبدالصبور تحریک لبیک یا

رسول اللہ پاکستان میں شامل ہونے پر راولپنڈی ڈویثرن کے کارکنوں کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ دین کو تخت پر لانے کیلئے اپنا بھرپور کرددر ادا کریں گے

FOLLOW US