Monday September 23, 2024

عمران خان کہتےہیں مشرف نے مجھے 2001میں جیل بھیجا ، مشرف کہتے ہیں کہ یہ جھوٹا الزام ہے دونوں بھول گئے ہیں کہ سینئر صحافی نے ایک ایسا انکشاف کر ڈالا کہ آپ بھی ہنسی نہیں کنٹرول پر پائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اپنی کئی تقاریر میں اعتراف کر چکے ہیں کہ ایک بار انھیں 8دنوں کےلئے جیل کی ہوا کھانی پڑی ۔ اور یہ مشرف دور میں ہوا تھا ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان کا دعویٰ ہے کہ مشرف نے انھیں 2001میں جیل بھیجا تھا ۔ جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ یہ جھوٹا دعویٰ ہے انھوں نے عمران خان کوکبھی بھی جیل میں نہیں بھجوایا ۔ اس بارے میں ملک کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کی یادداشت کمزور ہو گئی ہے ۔ عمرا ن خان کو ججز بحالی تحریک کے دوران 2007میں جیل بھجوایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں؛ عمران خان نے ناراض کارکنوں کو چالاکی سے دھوکا دے ڈالا اسلام آباد کی سیٹ پر لڑنے کی پیچھے کیا کہانی نکلی، تحریک انصاف کے کارکنوںکا خون بھی کھول اٹھا

FOLLOW US