Monday September 23, 2024

تیسری شادی سے پہلی بھی عمران خان اور پنکی پیرنی کی کیا سرگر میاں تھیں، قندیل بلو چ کو پنکی پیرنی کے بار ے میں کیا بات پتہ چل گئی تھی جس کے بعد اس کا برا انجام ہوا ریحام خان کی کتاب کا نیا اقتباس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے ان کو اپنی کتاب کی مندرجات قسطوں میں شائع کرنے کی اجازت دی ہے جس نے جمعہ کو پہلی قسط شائع کی ہے۔ریحام خان نے پنکی پیرنی کے حوالے سے بھی اس نئی قسط میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔پنکی پیرنی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عجیب بات یہ ہے جب

یہ بھی پڑھیں:  2014کے دھرنے کےپیچھے پاک فوج کی کون سی سابق شخصیات تھیں نوازشریف کے تین بار وزیراعظم بننے کی وجہ کیا تھی، عمران خان کے گھر مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر کے فارم سے کیا چیزیں آجاتی تھیں، ریحام خان کے چونکا دینے والے انکشافات

خان صاحب پنکی پیرنی کے گھر جاتے تو سارے عزیزو اقارب نیچے بیٹھے ہوتے اور خان صاحب اوپر پنکی پیرنی کے ساتھ کئی گھنٹے اس کے حجرے میں رہتے۔ انہوں نے کہا کہ پنکی پیرنی کی حرکات و سکنات کا قندیل بلوچ کو علم تھا کیونکہ قندیل کا بہت با اثر افراد اور سوسائٹی میں تعلقات اور اٹھنا بیٹھنا ہوگیا تھا۔ اس نے ایک انٹرویو میں پنکی پیرنی کا ذکر کر دیا جو اس کے حق میں اچھا ثابت نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: “میرے پاس ایک ایسی چیز ہے جس میں عمران خان کے ساتھ اس کی بیوی نہیں ہے بلکہ ” حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کو ڈرانے کی کوشش کی تو کپتان کی سابقہ اہلیہ نے کیا کہہ کر انھیں خاموش ہی کر ڈالا، نیا انکشاف

یہ بھی پڑھیں: عائشہ گلا لئی کو بھجوائے گئے گندے میسجز دراصل کچھ ” خاص تصاویر ” تھیں، جو عمران خان نے اس سے پہلے بھی ایک خاتون کو اپنی نشانی کے ساتھ بھیجی تھیں، ریحام خان کی کتاب کی نئی قسط میں اب تک کا سب سے بڑ ا انکشاف

FOLLOW US