Monday September 23, 2024

2014کے دھرنے کےپیچھے پاک فوج کی کون سی سابق شخصیات تھیں نوازشریف کے تین بار وزیراعظم بننے کی وجہ کیا تھی، عمران خان کے گھر مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر کے فارم سے کیا چیزیں آجاتی تھیں، ریحام خان کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے ان کو اپنی کتاب کی مندرجات قسطوں میں شائع کرنے کی اجازت دی ہے جس نے جمعہ کو پہلی قسط شائع کی ہے۔انہوں نے کہا 2014 کے دھرنوں میں چند وہ جرنیل بھی شامل تھے جو بظاہر ریٹائرڈ بتائے جاتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ کتاب میں جنرل اسد درانی، جنرل عاصم باجوہ

یہ بھی پڑھیں: “ایک رات تہجد کےلئے اٹھی تو وہ بلیک بیری میرے ہاتھ لگ گیا” اس میں سے کون کون سی چیزیں کتاب میں شامل کی گئیں، ریحام خان کا دھماکے دار انکشاف

اور جنرل مشرف کا بھی ذکر ہے۔ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس دن میں عمران خان سے جدا ہوئی مجھے سمجھ آگئی ہے کہ کیوں نواز شریف تین دفعہ وزیراعظم بن گیا اور تم آج تک ایک دفعہ بھی نہیں بن سکے۔ریحام بتاتی ہیں کہ بنی گالہ میں رہتے ہوئے ان کو کبھی سبزی وغیرہ منگوانے کیضرورت محسوس نہیں ہوئی ٗہمیشہ تازہ ہائبرڈ، آرگینک سبزیاں آ جاتی تھیں۔ ایک دن انہوں نے جامنی رنگ کی بند گوبھی دیکھی تو استفسار کیا یہ سب سبزیاں اور سلاد کہاں سے آتے ہیں؟ تو ان کو بتایا گیا کہ مسلم لیگ (ن )کے کیڈ کے سابقہ وزیر طارق فضل چوہدری کے فارم ہاؤس سے آ رہی ہیں ٗیہ بات سن کر میں بہت حیران ہوئی

یہ بھی پڑھیں: “میرے پاس ایک ایسی چیز ہے جس میں عمران خان کے ساتھ اس کی بیوی نہیں ہے بلکہ ” حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کو ڈرانے کی کوشش کی تو کپتان کی سابقہ اہلیہ نے کیا کہہ کر انھیں خاموش ہی کر ڈالا، نیا انکشاف

یہ بھی پڑھیں: عائشہ گلا لئی کو بھجوائے گئے گندے میسجز دراصل کچھ ” خاص تصاویر ” تھیں، جو عمران خان نے اس سے پہلے بھی ایک خاتون کو اپنی نشانی کے ساتھ بھیجی تھیں، ریحام خان کی کتاب کی نئی قسط میں اب تک کا سب سے بڑ ا انکشاف

FOLLOW US