Saturday May 18, 2024

مسلم لیگ (ن)کی انتہائی طاقتور شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئی آتے ہی رانا ثنا اللہ اور عابد شیر علی کو للکار ڈالا، چونکا دینے والی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگ کے اہم ترین رہنما کی اپنے گروپ سمیت پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت ،عمران خان نے فوراً ہی الیکشن میں راناثناء اور عابد شیر علی کے مقابلے کا ٹاسک دیدیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے افضل ساہی نے اپنے گروپ سمیت پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ افضل ساہی نے اپنے خاندان سمیت ہفتے کے روز لاہور میں تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سے ملاقات کے دوران تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا جس پر عمران خان نے کہا کہ ساہی برادران رانا ثناء اللہ خان اور عابد شیر علی کا مقابلہ کر نے کیلئے تیار ہوجائے ہم نے انکو ہر حال میں شکست سے دوچار کر نا ہے ۔

FOLLOW US