Saturday May 18, 2024

اس کہتے ہیں سچا دوست چین سے جنگی طیارے پاکستان کی مدد کےلئے پہنچ گئے ، دہلی اور واشنگٹن میں خطرے کی گھنٹیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ کے لئے چین سے دو جدید بحری جنگی جہازوں کے حصول کا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارتِ دفاعی پیداوار میں منعقد ہوئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب میں پاک بحریہ کے ڈپٹی چیف آفدی نیول اسٹاف ( آپریشنز) بھی موجود تھے۔پاک بحریہ ترجمانکے مطابق کہ یہ جہاز دور تک مار کرنے والے میزائلوں اور جدید ٹیکنالوجی کے

حامل سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ہے اور ان جنگی جہازوں کی شمولیت سے پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہازوں کے حصول سے میری ٹائم سکیورٹی کے نفاذ میں مزید مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ یہ جہاز ہر قسم کی بحری جنگ میں دفاع اور حملہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

FOLLOW US