اسلام آباد : روزہ دار ہ جائیں تیار!! گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،بارشیں بارشیں،محکمہ موسمیات نے اعلان کر دیا۔خبرکی تفصیل کےمطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا،، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے
مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےگرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: چھور 47، مٹھی46 ،سبی 45، کراچی ، موہنجوداڑو، ٹھٹھہ، سکھر 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئے کم سےکم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت(سینٹی گریڈ) اور اگلےتین دن کا موسم کی تفصیلات ذیل ہیں۔روزہ دار ہ جائیں تیار!! گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،بارشیں بارشیں،محکمہ موسمیات نے اعلان کر دیا