ٹکٹوں کی تقسیم کےلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا، چودھری نثار آئوٹ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار باہر، مسلم لیگ (ن) نے آئندہ الیکشن میں پنجاب سے امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا،دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ