Sunday January 19, 2025

پاک فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے سیاسی کارکن کو غلطی کا احساس ہو گیا

اسلام آباد : پاک فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے سیاسی کارکن پرویزغلام رسول کو غلطی کا احساس ہوگیا۔ ویڈیو بیان میں کارکن پرویز غلام کا کہنا تھاکہ عمران خان کی تقریروں اور میڈیا سیل کے ٹرینڈز سے متاثر ہوا، پی ٹی آئی میڈیا سیل کے ٹرینڈز دیکھ کر فوج اور آرمی چیف کے خلاف پوسٹ کر دی۔کارکن کا کہنا تھاکہ مجھے سنگین غلطی کا احساس ہو گیا جس پر نہایت معذرت خواہ ہوں، مجھے قربانیاں دینے والی فوج اور آرمی چیف بے حد عزیز ہیں۔

“کارکنان تیار رہیں” عمران خان کی گرفتاری کا خطرہ، فواد چوہدری نے کال دے دی

FOLLOW US