Sunday January 19, 2025

الیکشن سے پہلے عمران خان آئوٹ اور نواز شریف کو اہل کروانے کی یقین دہانی کروادی گئی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کو نا اہل اور نواز شریف کی واپسی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔لندن میں موجود نواز شریف نے بھی حکومت سے عمران خان کیخلاف جلد از جلد کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ عمران خان کو جلد نا اہل کروایا جائیگا اور نواز شریف کی سزا ختم کروانے کی کوششیں کی جائیں گی تاکہ اگلے جنرل الیکشن میں مقابلہ ون سائیڈڈ ہو۔اینکر پرسن عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’وہ کون تھا جس نے نواز شریف کو یقین دہانی کروائی کہ اگلے الیکشن میں آپ اہل اور عمران خان میدان سے آؤٹ ہوں گے۔‘‘

کسی بیرون ملک یا ملٹی نیشنل کمپنی سے پیسے لینا فارن فنڈنگ ہوتی ہے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے پیسا لینا فارن فنڈنگ نہیں

مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کا معاملہ ، چھ پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی

FOLLOW US