Sunday January 19, 2025

اعتزازاحسن نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے پرخچے اڑا کر رکھ دیئے ، فیصلہ کہاں سے لکھوایا گیا؟پی ڈی ایم میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد: اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا نمائندہ یا کوئی بینکر الیکشن کمیشن میں پیش ہی نہیں ہوا، الیکشن کمیشن کی جانب سے کسی قسم کی جرح بھی نہیں کی گئی، فیصلے میں بھی جرح کا کوئی ذکر نہیں ہے، صاف لگ رہا ہے کہ فیصلہ لکھوایا گیا۔ جبکہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر تو اس وقت مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر ہو جائیں تو زیادہ مناسب ہے، بطور چیف الیکشن کمشنر تو وہ تکلف ہی کر رہے ہیں۔بدھ کے روز فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے باہر بڑے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 84 سیٹیں لینے والے کہہ رہے ہیں

ڈالربری طرح لڑکھڑاگیا،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

کہ 155سیٹیں لینے والی پارٹی پر پابندی لگادیں گے، اپنے قد اور حیثیت کے مطابق بات کریں، عمران خان اور تحریک انصاف پر پابندی لگانا آپ کے بس میں نہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ اگر ابھی الیکشن کرائے تو عمران خان جیت جائے گا، تو پھر مارشل لاء لگا دیں، یہ تو کوئی جواز نہیں کہ عمران خان جیت جائے گا جس پر یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔

حکومت بھیجنے کی تیاری مکمل ہے، تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں، فواد چوہدری

FOLLOW US