Sunday January 19, 2025

ڈالربری طرح لڑکھڑاگیا،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

کراچی : کاروباری روز کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ، ڈالر 3 روپے 79پیسے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر گرنے سے روپیہ کچھ حد تک تگڑا ہو گیا، انٹر بینک میں 3 روپے 79 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 225 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے. خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور ڈالر کی قدر میں کمی نے کاروباری شخصیات کو دنگ کر کے رکھ دیا۔ گزشتہ روز کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 238 روپے 38 پیسے تھی جو دن کے اختتام پر 9 روپے 58 پیسے کی تاریخی کمی کے بعد 228 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔

حکومت بھیجنے کی تیاری مکمل ہے، تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں، فواد چوہدری

سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، عمران خان کے گھر بنی گالا آمد کے موقع پر مولانا طارق جمیل کا بیان

FOLLOW US