Sunday January 19, 2025

‘کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا،صحافیوں کے عارف نقوی سے متعلق سوال پر عمران خان کا جواب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے عارف نقوی سے متعلق سوال پر مکمل خاموشی اختیار کرلی۔ برطانوی اخبار کی پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان کا صحافیوں سے سامنا ہوا۔اسلام اباد کے ہوٹل میں آمد پر صحافیوں نے عارف نقوی سے متعلق سوالات پوچھے، عمران خان نے صحافی کے عارف نقوی کے بزنس پارٹنر ہونے کے سوال پر خاموشی اختیار کی۔اس موقع پر عمران خان کی سیکیورٹی نے صحافیوں کو دھکے دیے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے عارف نقوی سے متعلق سوال پر جواب دیا کہ کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا۔

عمران خان کے وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے کا معاملہ، اصل کہانی سامنے آ گئی عمران خان کے انکار پر مونس الہیٰ نے کہا یہ کرسی آپ کی وجہ سے ہی ملی ہے لہذا آپ اس کرسی پر بیٹھیں۔سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیا

FOLLOW US